خس و خاشاک زمانے- محمد انس اعوان

مستنصر حسین تارڑ عہد حاضر کی ایک بڑی ادبی شخصیت ہیں اور اردو ادب میں وہ بالخصوص سفرنامے، داستاں گوئ اور ناول نگاری کی بدولت اپنی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں.. تارڑ صاحب کے پاس لفظیات، تشبیہات اور مختلف تراکیب کا ایک بیش بہا خزانہ ہے جس کو وہ موتیوں کی مانند ایک مالا میں پرونے کے ہنر سے بخوبی واقف...