لعنت کیا چیز ہوتی ہے؟ ابومحمد مصعب

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جب پولیس کے کسی عملدار کو اپنے بالا افسر کی طرف سے نوکری سے برخواستگی کا آرڈر موصول ہوتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اس کی وردی اتر جاتی ہے، جس کرسی پر بیٹھ کر وہ صبح و شام اپنے ماتحتوں کو احکام جاری کیا کرتا تھا، وہ کرسی اس پر ممنوع ہو جاتی ہے، جو سنتری اس کے ایک اشارے پر سبک...