پاکستان کو لیڈر چاہیے یا مینیجر؟ - محمد عامر خاکوانی

عمران خان کی تقریر پر تبصرے و تجزیے ابھی چل رہے ہیں۔ سیاسی مخالفوں نے اپنے انداز میں گرہ لگائی، میاں نواز شریف نے تو لاہوری سٹائل کی ہلکی پھلکی جگت لگائی البتہ رانا ثنااللہ اور عابد شیرعلی نے ناشائستگی اور بدتہذیبی کی انتہا کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب، میاں شہباز شریف نے اپنے صوبائی وزیر کی بدزبانی کی...