ریاست ہائے جموں کشمیر - تاریخ، مسئلہ، حقیقت اور حل - بلال شوکت آزاد

کشمیر کی تاریخ 5 ہزار سال پرانی ہے۔ اس رو سے کشمیری ہزاروں سال پرانی قوم، نسل اور تہذیب ہے۔ ہم قوم پرست نہیں، وطن پرست ہیں۔ ہمیں آزادی سے پیار ہے، ہم غلام نہیں۔ کشمیر ایک الگ ملک ہے جو ریاست جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سے ملکر ایک اکائی پر مشتمل ہے۔ پاکستان آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے پہلے...