جگن ناتھ آزاد - داؤد ظفر ندیم

ہمارے دائیں بازو کے دوست بہت سی باتوں پر خواہ مخواہ بدک جاتے ہیں، اور انھوں نے نظریہ پاکستان کے نام پر جو ایک تصور بنایا ہوا ہے، وہ انھیں خطرے میں نظر آنے لگتا ہے. بعض اوقات بات اتنی سادہ ہوتی ہے کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ مسئلہ کیا ہے؟ جگن ناتھ آزاد بھی ان شخصیتوں میں شامل ہیں جس کا نام آتے ہی ہمارے...