قُربانی کے اہم مسائل – عادل سہیل ظفر

قُربانی کرنے کی فضیلت کے بارے میں کوئی صحیح حدیث نہیں ملتی، جو احادیث اِس بارے میں روایت کی گئی ہیں، ضعیف یعنی کمزور یا اُس سے بھی کم تر درجے میں آتی ہیں۔ قُربانی کی شرعی حیثیت مسئلہ (1) قُربانی کرنا، سُنّت ہے یا فرض ؟ جواب: اِس میں عُلماء کی رائے مختلف رہی ہے، جمہور عُلماء، اور اِمام مالک، اِمام...