مصلحت اور منصوص احکام کی معطلی - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

علت اور حکمت پر بحث میں ہمارے اکثر متجددین نے جو طریق استدلال اپنایا ہے اس کی انتہا میں بالعموم مزعومہ مصالح اور حکمتوں کی بنیاد پر منصوص احکام کی معطلی اور منسوخی کا اعلان کردیا جاتا ہے۔ مقاصدی فکر کے ایک علم بردار فرماتے ہیں: ”اور جو کچھ عمر فاروق بن الخطاب نے کیا اس میں ہمارے لیے اس امر کے متعلق...