قیادت کی صفات - پروفیسر جمیل چوہدری

دانا لوگ فرماتے ہیں کہ ایک سیاستدان میں کم از کم5 خوبیوں کا ہونا ضروری ہے۔\n\nایمانداری پہلی اوربنیادی شرط ہے۔ اسی صفت سے قوم کے لوگوں میں اعتماد قائم ہوتا ہے۔ \0لوگوں کی نظر میں قومی لیڈر کی عزت و حترام میں اضافہ ہوتا ہے۔\n\nدوسری اہم صفت دردمندی ہے۔ وہ قوم کے مسائل کو جانے اور اسے حل کرنے کی کوشش...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */