ظالم معاشرہ میں حقوق کی ناپید آواز - اسامہ الطاف

اپنے حقوق سے بے بہرہ انسان قابل رحم بھی ہوتا ہے اور مستحق سزا بھی. مغربی ممالک کو آزادی اورحقوق کے تحفظ کے حوالے سے امتیازی درجہ حاصل ہے. یہی وجہ ہے کہ مغربی عوام خوشحال ہے، ایک مغربی آدمی اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرتا، بلکہ اپناحق حاصل کرنے کے لیے حکومت وقت سے ٹکرانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ یہاں...