مداوا – محمد فیصل

کہنے کو تو یہ ایک عام سا شعر ہے لیکن اس کے ذریعہ ہمارے معاشرے میں موجود طبقاتی تقسیم کی بخوبی وضاحت کی جاسکتی ہے۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج کی دنیا میں ترقی وخوشحالی کے دعوے عام ہیں۔ لیکن اگر جائزہ لیا جائے تو حیرت ہوتی ہے کہ اس قدر غربت اور کسمپرسی کی حالت میں بھی لوگ زندہ ہیں۔ دور کیوں جائیں؟...