صحافی ہوں کوئی چورن بیچنے والا نہیں - قادر خان یوسف زئی

صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا جاتاہے۔ ویسے تو ہر طرح کی رپورٹنگ صحافت کے زمرے میں آتی ہے،کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ بیٹ رپورٹر سے لے کر تحقیقاتی صحافی معلومات کی رسائی کے لئے قریباََ یکساں طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ تاہم بیٹ رپورٹر کو کسی خصوصی خبر کی کھوج کے لئے تحقیقاتی صحافی کی طرح مہارت حاصل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com