بيوی - توقیر ریاض

بيوی کے بارے ميں لکھنا آسان کام ھے اگر يہ خدشہ نہ ھو کے تحریر بيگم کے ھاتھ بھی لگ سکتی ھے ۔ بیوی کی بارے ميں درست تجربات اور مشاہدات ايک غیر جانبدار آدمی لکھ سکتا ھے ليکن مجبوری ھے کے ان تجربات اور مشاہدات کے بعد آدمی نہ غير جانبدار رہتا ھے اور نہ ہی آدمی وہ خير سے شوہر ھو جاتا ھے ۔ بيوی ھونا ايک...