شاعری علامہ شبلیؔ نعمانی کی نظر میں - امتیاز عبد القادر

ناقدین اور ارباب علم و معنی نے اس کو مختلف پیرایوں میں سمجھایا ہے۔ علامہ شبلیؔ نعمانی کسی قدر شاعرانہ انداز میں شعر کی حقیقت کو سمجھاتے ہیں: ’’حیوانات پر جب کوئی جذبہ طاری ہوتا ہے تو مختلف قسم کی آوازوں یا حرکتوں کے ذریعے ظاہر ہوتا ہے مثلاً کویل کوکتی ہے، طاؤس ناچتا ہے، سانپ لہراتے ہیں۔ انسان کے...