روز پرندوں کے گھونسلے بدلواتے ہو - اختر عباس

یہ پہلی بار نہیں ہو رہا،یہ کئی بار ہو چکا ہے۔ میری یادداشت میں بہت وضاحت سے وہ سارے دن، اخبار اور خبریں محفوظ ہیں جب پہلی بار یہ ہوتے دیکھا تھا اور یقین نہیں آتا تھا۔ اس بے مہر روایت کا نقطہ آغاز اور عروج بھٹو صاحب کے دور کے اختتامی دنوں میں ہوا۔ ۱۹۷۷ء کے الیکشن ہونے والے تھے اور بھٹو صاحب نے وقت...