میں نے سراج الحق اور جماعت اسلامی کو کیسا پایا؟ احسن سرفراز

کسی کو نواز شریف پسند ہے، کسی کو بلاول اور کوئی عمران خان کی صورت میں مسیحا ڈھونڈتا ہے, اپنی اپنی پسند اور تجزیے کی بات ہے۔ نوازشریف ملک کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، بلاول کے آباؤ اجداد کی حکمرانی کا مزا بھی یہ قوم چکھ چکی ہے جبکہ خان صاحب کو اپنی اننگ شروع کیے پون سال ہوا چاہتا ہے۔ وطن عزیز کے...