خبردار، آپ بے خبری میں ہو نہ جائیں گرفتار - ساجدہ فرحین فرحی

پہلے زمانے میں کہا جاتا تھا کہ دیکھو اللہ دیکھ رہا ہے مگر اب جہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوں وہاں لکھا ہوتا ہے خبردار آپ کو کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے. اسی طرح اب آپ ہوشیار ہوجائیں کہ اپنے موبائل فون یا لیپ ٹاپ پر کچھ بھی دیکھتے ہوئے آپ کو مانیٹر کیا جارہاہے اور آپ کا سارا ڈیٹا محفوظ بھی رہے گا،...