اپنی زبان اپنی تہذیب پہ فخر کیجیے - شاہد مشتاق

عربوں اور ترکوں کی ایک عادت مجھے ہمیشہ بڑی اچھی لگتی ہے کہ وہ اپنی ثقافت، تہذیب ، لباس اور زبان پر بڑا فخر کرتے ہیں ۔ کہنے کو ہماری قومی زبان اردو ہے ، ہماری زبان نے بڑے بڑے شعراء پیدا کئے ، لیکن افسوس تقسیم ہند کے بعد ہمارے ملک میں ہماری اپنی زبان کو وہ مقام نہیں مل سکا جس کی وہ مستحق تھی ۔ ہمارے...