رمضان انتہاء نہیں ابتدا ہے - محمد ندیم اعوان

کل کی تو بات ہے کہ رمضان کی آمد آمد کا سندیسہ ہر جانب سنائی دے رہا تھا اور اتنے میں عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد امام صاحب نے رمضان کی خوشخبری دی اور تراویح پڑھائی۔ یہ ماہِ مبارک اپنی پوری آب و تاب، انوارات و برکات، احسانات و انعامات اور کرامات کے ساتھ امت مسلمہ پر سایہ فگن ہوا۔ بے پایاں رحمتوں کے...