خوشی کی سائنس - ام حبیبہ

اب تک خوشی کے موضوع پر جتنی بھی ریسریچ ہوئی ہے لگتا انسان کسی فارمولے کی تلاش میں ہے کہ خوش کیسے رہا جا سکتا ہے? پچھلے پچاس سالوں کی تحقیق اس نتیجے تک لے آئی ہے خوشی کا کوئی نسخہ نہیں ہے۔ ہاں! کچھ رہنمائی مل جاتی ہے کہ انسان مطمئن اور خوشگوار زندگی کیسے گزار سکتا ہے؟ - سچا پیار انسانی جبلّت میں...