انسان اور خدا میں فرق - عثمان آفریدی

آپ کو پتہ ہے؟ انسان اور خدا میں کیا فرق ہے؟ انسان جلد باز ہے اور نا شکرا ہے۔ہم دن میں کتنی بار اللہ کو یاد کرتے ہیں؟ کبھی تو ایسا دن بھی گزر جاتا ہے کہ ہم اس میں اللہ کا نام تک نہیں لیتے لیکن اللہ کبھی بھی اتنی جلدی یہ نہیں کہتا کہ آج آپ نے مجھے یاد بھی نہیں کیا، آج تو آپ نے نماز بھی نہیں پڑھی، آج...