کوئی پوچھے تو کہنا ..... محمد نورالہدیٰ

’’ کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا ‘‘ بظاہر یہ ایک فلمی ڈائیلاگ لگتا ہے ، لیکن درحقیقت ہماری موجودہ سیاسی تاریخ پر مرتب ہوتی ایک نئی کتاب ہے ۔ ہر روز اس کہانی میں عام آدمی کی پریشانی ، دکھ ، کرب اور تلخ تجربات پر مشتمل اِک نئے باب کا اضافہ ہو رہا ہے . ’’ تبدیلی‘‘ کو ووٹ دینے پر پچھتاوے کا اظہار...