الحاد کا چیلنج اور ہماری ذمہ داری - ڈاکٹر محمد غطریف شہباز ندوی

الحاد یا atheism سادہ لفظوں میں خدا کے وجود کو تسلیم نہ کرنا اور اس کو دنیا کا خالق و مالک نہ ماننا ہے۔ دنیا میں ہمیشہ ہی کچھ لوگ ایسے پائے جاتے رہے ہیں مگر رہے وہ ہمیشہ اقلیت میں۔ بعض یونانی فلسفیوں کو چھوڑ کر ان کا الحاد زیادہ تر ایک آزاد منشی اور مذہبی قیود و حدود سے بےزاری پر مشتمل رہا ہے، مگر...