انسانیت کا لباس ، شرم و حیا - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

محسن انسانیت ﷺنے فرمایا کہ ’’ایمان کی ساٹھ سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے‘‘۔ حضرت عبداﷲ بن عمر ؓفرماتے ہیں ایک موقع پر محسن انسانیت ﷺ ایک انصاری مسلمان کے پاس سے گزرے جواپنے بھائی کو بہت زیادہ شرم و حیا کے بارے میں نصیحت کررہا تھا تب آپ ﷺ نے فرمایا کہ’’ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */