احد چیمہ کی گرفتاری ،ایک اشارہ - ارشدعلی خان

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کیا ہے جبکہ رواں ماہ کی 6 تاریخ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہونے والے مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس میں ان کو باضابطہ صدر منتخب کیا جائے گا۔ وہ اس سے قبل 2002ء اور اس کے بعد 2006ء میں بھی...