عموماً جیل کے حوالے سے یہ تاثر قائم ہے کہ یہاں سوائے "جرم" کے کوئی اور معاملات نہیں ہوتے۔درحقیقت "جرائم کی یونیورسٹی" کہلانے والی جیل میں قیدیوں کی زندگیوں پر سنجیدگی سے کبھی توجہ نہیں دی گئی۔ قیدی کس حال میں ہیں، کس طرح اس کی زندگی بسر ہو رہی ہے اور اس کے خاندانوں پر کیا اثرات رونما ہو رہے ہیں؟ اس...