ہم انکی پشت پر ہیں اور وہ سینوں پر گولیاں کھارہے ہیں - ‎رمشاجاوید

1947 میں ہمارے اسلاف نے جہاد کے ذریعے عظیم قربانیاں دے کر یہ ممکلت خداداد حاصل کی تھی۔ قیام پاکستان ایک طویل جدوجہد کی داستان ہے نہ کہ نادیدہ قوتوں کا کرشمہ۔ لیکن افسوس کے ہم پر ایک ایسا ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جن میں کوئی صلاحیت ہی نہیں۔ پانچ اگست سے کشمیر میں قیامت برپا ہے۔ 1990 سے 2020 تیس برس سے...