کیا ہیں یہ نوے دن اور چودہ روز - حبیب الرحمن

پاکستان کے مسلمان اتنے پُر مزاح اور بذلہ سنج ہیں کہ موت اور زندگی کے معاملات میں بھی سنگین مذاق کرنے سے باز نہیں آتے۔ یہ بذلہ سنجی اور لطیفہ گوئی ادبا اور شعرا تک محدود نہیں بلکہ ملک کے سنجیدہ ترین عہدوں پر متمکن افراد بھی قوم و ملک کے ساتھ ایسے ایسے سنگین مذاق کر گزرنے سے گریز نہیں کرتے جن کے...