چاہِ یوسفؑ - ڈاکٹر اظہر وحید

قرآنِ کریم نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص بتایا گیا ہے۔ یہ ایک اساطیری داستان نہیں بلکہ ٹھوس اور مستند تاریخ ہے۔ یہ واقعہ اسلام ، نصرانیت اور یہودیت کی مشترک میراث ہے۔ اُردو ادب میں بہت سے استعارے یہاں سے مستعار لیے گئے ہیں۔ چاہِ یوسف سے برادرانِ یوسف تک اور زنان ِ مصر سے زندانِ مصر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */