اہلیت کو جہالت سمجھنے کا شاخسانہ - حبیب الرحمن

تجزیہ نگاروں نے کورونا کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی کئی اندازے سائنسی انداز میں لگانے شروع کر دیئے تھے۔ یہ اندازے بے شک 2 اور 2 جمع 4 یا 2 اور 2 ضرب 4 کی طرح اٹل اور قطعی تو نہیں تھے لیکن پھر بھی جہاں جہاں اب تک اس کا پھیلاؤ نظر آیا ہے قریب قریب ان کے اندازوں کے مطابق ہی سامنے آ رہا ہے۔ ان اندازوں میں ایک...