ایک کشمیری والد کا سکول میں داخلہ کے منتظر ننھے بیٹے کے نام خط - ابو لقمان

میں ملت اسلامیہ کشمیر کی محصور سرزمین کا باشندہ ہوں۔ ہماری شناخت داؤ پر لگی ہوئی ہے، اس لیے میرا کوئی نام نہیں ہے۔ اور آپ مجھے کسی بھی نام سے پکار سکتے ہیں۔ میری ساری قوم ایک کرب سے گزر رہی ہے، اور بدقسمتی سے وہ ساری امت خوابیدہ ہے جس کے ساتھ ہمارا تعلق ہے، جس کے ساتھ ہماری نسبت ہے۔ میری قوم کی...