چند لمحے - طاہرہ ثمرہ خان

"ثمرین بیٹا کب سے فون بج رہا ہے.دیکھیں کس کی کال ہے۔"جی بابا میں دیکھتی ہوں۔"اسلام ُ علیکم۔" جی کون۔۔۔"دوسری طرف سے کہی جانے والی بات سن کر ثمرین کے ہاتھ سے فون چھوٹ پڑا۔ "کیا ہوا بیٹا۔۔۔۔""وہ بابا آپی۔۔۔۔۔۔۔""کیا ہوا ثمین کو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟""آپی کی دوست کہہ رہی ہیں وہ آج کالج نہیں پہنچیں۔""مگر ثمین تو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com