امن کا شہر اور سلامتی کا سفر - ڈاکٹر میمونہ حمزہ

حرم کی جانب جانے والے ہر سفر کی اپنی ہی شان ہے، کا اعلان صدیوں پہلے کیا گیا، اسی وقت سے حج و عمرہ کے قافلے بیت عتیق کی جانب رواں دواں رہتے ہیں، پیدل بھی اور سوار بھی، زمینی سفر بھی اور سمندری اور ہوائی بھی، مگر ہر جانب سے آنے والوں کی پکار ایک ہی ہے ہم عمرہ ادائیگی کے لیے چھٹیوں کے انتظار میں تھے،...