"میچ" – احسان کوہاٹی

سوشل میڈیا سے پہلے کم از کم یہ سب اتنا آسان نہ تھا،اس کام کے لئے ہمارے دشمنوں کو ہماری صفوں میں میر صادق اور میر جعفر تلاش کرنے پڑتے تھے وہ میر جعفر اور میر صادق جن کے ہاتھ ہمارے قلعوں کے دروازوں کی چابیوں تک پہنچ سکتے تھے یہ ان تک پہنچ جاتے تھے ،ان سے راہ و رسم بڑھاتے مہنگے تحفے دیئے جاتے ،شیشے...