پاکستان میں غیر ملکی این جی او کے فراڈ کی ہوشربا داستان - تزئین حسن

تھری کپس آف ٹی، نامی نان فکشن کتاب پورے چار سال تک ’نیویارک ٹائمز‘ کی بیسٹ سیلر رہی۔ یہ کتاب اب تک سینتالیس زبانوں میں شائع ہو چکی ہے، اس کا مصنف گریگ مورٹنسن ایک سابق امریکی فوجی اور کوہ پیما ہے۔ وہ پاکستان، افغانستان اور تاجکستان میں بچوں خصوصاً لڑکیوں کی تعلیم اور اسکولوں کے قیام کے لئے کام...