ایم ایم عالم پاک فضائیہ کا سنہرا باب - مریم صدیقی

وہ قومیں ہمیشہ کامیاب و کامران رہتی ہیں جو اپنے قومی ورثے کو اپنی نسلوں میں سینہ در سینہ منتقل کرتی ہیں۔ جو اپنی تاریخی داستانیں اپنی نسل نو تک پہنچا کر نہ صرف ان کی ذہن سازی کرتی ہیں بلکہ ان میں جوش و ولولہ اور جذبہ حب الوطنی بھی پیدا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک داستان ہے ملک و قوم کے عظیم سپوت محمد...