کرکٹ: اس بارحقیقی تبدیلی آنی چاہیے - محمد عامر خاکوانی

انضمام الحق کا بطور چیف سلیکٹر دور تمام ہوا۔ ایک بڑا کرکٹر شکست خوردہ سلیکٹر کے طور پر رخصت ہوا۔ اس کی سلیکٹ کی گئی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم نہ کر پائی۔ ناقص سلیکشن، کمزور منصوبہ بندی اور جدید ون ڈے کرکٹ سے ہم آہنگ ٹیم بنانے میں ناکامی ہر ایک پر واضح ہوگئی۔ انضمام الحق کو جانا چاہیے تھا۔ جو ذمہ...