کشمیر کا حل کیا ہے؟-رضوان احمد غلزئی

قوم چاہتی ہے مظلوم کشمیریوں کی مدد کے لیے بیانات اور ٹیلیفونوں سے آگے بڑھ کر عملی طور پر اقدامات کیے جائیں۔ ایک مہینہ گزر گیا، دنیا بات نہیں مان رہی، وزیراعظم صاحب ٹھیک کہتے ہیں آج نہیں تو کل مسلم دنیا ہمارے ساتھ کھڑی ہوگی، یہ ”کل“ شاید آبھی جائے لیکن اس ”کل“ کے آنے میں جتنی دیر گزرتی جارہی ہے،...