اسلاف کے کام کے بارے میں صحیح علمی رویہ - سید منظور الحسن

[امام شافعی رحمة اللہ علیہ کی شہرۂ آفاق کتاب ”الرسالہ“ کی تدریس کے دوران میں ایک بحث کے ضمن میں میں نے استاذ گرامی جناب جاوید احمد غامدی سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ جو بات مجھ جیسے ادنیٰ طالب کی سمجھ میں آ گئی ہے، وہ امام شافعی جیسے امام الائمہ پر واضح نہیں ہو سکی؟ اس کے جواب میں استاذ گرامی نے...