آئندہ انتخابات میں دھاندلی ’ منظم‘ ہو گی یا ’ غیر منظم‘؟ آصف محمود

انتخابات ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور اسے محض الیکشن کمیشن پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اسمبلیوں کی مدت تمام ہونے والی ہے اور عام انتخابات سر پر کھڑے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ آئندہ انتخابات کی نوعیت کیا ہو گی؟ کیا یہ شفاف ہوں گے ،کیا ایک بار پھر ’ غیر منظم دھاندلی ‘ سے کام لیا جائے گا یا اب کی بار جو واردات ڈالی...