پکی سڑک-ہارون الرشید

\nدرویش سے پوچھاگیا:فلاں ‘فلاں اور فلاں درود آپ پڑھتے ہیں؟جواب ملا : فقط ابراہیمی درود پڑھتے ہیں‘ ہم پکّی سڑک پر چلتے ہیں ۔\nکہا جاتا ہے کہ اخبار نویس کو خبر کبھی نہیں روکنی چاہیے۔ بات نکل جاتی ہے۔ تازہ تجربے سے ادراک ہوا کہ تجزیے کو بھی تھام کر نہ رکھنا چاہیے ۔\n\nسرحدوں پر کشیدگی کے ہنگام‘...