حماس کی اسرائیل کے خلاف تازہ فتح کیسے ممکن ہوئی؟ عبدالمنعم

ایک تصویر گردش کر رہی تھی‌، حماس کے رہنما یحیٰ السنوار کی، جس میں وہ ایک سائیلنسر لگا پستول نکال کر دکھا رہے ہیں۔ اس تصویر کا background عجیب اور یقینی طور پر ایمان کو گرمانے ولا ہے۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے ماسکو میں بھی ایسی ہی مناظر دیکھنے کو ملے جب عباس ستانکزئی اور سہیل شاہین دھڑلے کے ساتھ اپنی بات...