اسلامی انقلاب بس آیا ہی چاہتا ہے! تزئین حسن

میں نے ایسے ہی پوچھ لیا، "گزارا ہو جاتا ہے؟" کام کے دوران تھوڑی دیر بعد میں نے اسکرین پر نظر دوڑائی تو گنگ سی ہو گئی۔ "بہن! گزارا بہت مشکل سے ہوتا ہے۔ ایک بچی کو اسکول میں داخل کیا ہے، دوسری کو نہیں کرسکتا۔۔۔" میری یہ گفتگو کسی مزدور سے نہیں ہو رہی تھی، کسی چوکیدار یا ٹھیلے والے سے بھی نہیں، کسی...