چائے والا، تذکرہ قوم لوط اور میڈیا - شازیہ طاہر

کچھ دنوں سے الیکٹرانک میڈیا کی طرف توجہ ذرا کم ہی ہے اور بعض اوقات تو کئی کئی دن تک خبریں سننے کی نوبت بھی نہیں آتی لیکن بھلا ہو موبائل فونز کا کہ یہ آپ کو بےخبر نہیں رہنے دیتے. سوشل میڈیا پر زیرگردش آج کل میڈیا کا نیا ”شکار“ یعنی ”چائے والے“ کا تذکرہ بہت ہی زیادہ دیکھنے اور سننے کو ملا تو اپنے...