جديد علم حياتيات، تخيلاتي احکامات، وضع کردہ صحيفے؟ عمر ابراہیم

مغرب ارتقا کي گتھي ميں پھر الجھ گيا ہے۔ زندگي کا مستقبل فطرت کے انتخاب پرچھوڑدينا چاہتا ہے۔ مگر ايک سوال ہے جو پريشان کررہا ہے۔ حياتياتي تاريخ کے باب میں پروفيسرنوح ہراري لکھتے ہيں، '' انساني تاريخ کي تفہيم ميں زرعي انقلاب کے بعد کا ہزاريہ ذہن کوايک عجيب سوال سے دوچار کرديتا ہے: انسانوں نے کس طرح...