تقسیم کشمیر کے آخری مراحل ! علی حسنین نقوی

5 اگست 2019 کو بھارت نے بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر کی شناخت کو مٹانے کے لیے جو جارحانہ قدم اٹھایا تھا اسے 31 اکتوبر 2019 کو عملی جامہ پہنا دیا گیا، بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو دو لخت کردیا گیا۔ جموں وکشمیر کو لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے کنٹرول میں دے دیا گیا جبکہ لداخ میں آر کے مارتھر بطور...