کچھ دن ہوئے سوشل میڈیا اور کالم لکھنے پڑھنے سے دور ہی رہا ہوں، اور مت پوچھیے کہ کیونکر جیا ہوں؎ کچھ وقت تیری یاد سے غافل رہا ہوں میں کچھ وقت میری عمر...
حافظ یوسف سراج پیغام ٹی وی میں بطور اینکر اور ڈیجیٹل میڈیا ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ دینی اور سماجی موضوعات پر قومی اخبارات میں کالم لکھے، اخبار مرحوم یا نیم جاں ہوگئے تو یہ کام اب سوشل میڈیا پر ہوجاتا ہے۔ صورت حال کے نام سے تازہ ترین سماجی و دینی موضوعات پر وی لاگز نشر ہوتے رہتے ہیں۔
کسی نے کہیں لکھا: ”سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر اللہ اتنا مہربان کیوں ہے؟“ اس پر میں نے جو کچھ وہاں لکھا، جی چاہا وہی کچھ آپ سے بھی شئیر کر لوں. کیا عجب...
بخاراور درد بذات خود کوئی بیماری نہیں ہوتے۔ یہ کسی نہ کسی بیماری کے انڈیکیٹر (اشارے) ضرور ہوتے ہیں۔ یہ بتاتے ہیںکہ جسم میں کوئی قابلِ علاج خرابی جنم...
پیاری لائبہ! ذرا سا ٹھہرنا بیٹا! میں پہلے تمہیں یہ بتادوں کہ آخر میں آپ کویہ خط کیوں لکھ رہا ہوں۔ دراصل آپ بچہ لوگ اتنے ذہین ہوتے ہو اور اتنے اچھے...
قصور کس کا تھا اور غصہ پرور انا کس کی تھی ، مجھے معلوم نہیں، مگر جب کسی طاقتور کا گھونسہ کسی کمزور پر پڑتا ہے تو میرا ہاتھ بےاختیار اپنے گال کی طرف...
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے معافی مانگتے ہیں، اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اپنے نفس کے شر سے اور اپنی بد اعمالیوں سے اللہ...
اس سال مفتیٔ اعظم سعودی عرب الشیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اپنی علالت کے باعث خطبۂ حج دینے سے معذرت کر لی ہے۔ مفتیٔ اعظم نے 35سال خطبہ حج ارشاد فرمایا۔...
صدیاں بیت گئیں اور جانے کتنی صدیاں ابھی اور بیتتی جائیں گی۔ وقت کے پلوں تلے سے جانے کتنا پا نی گزر ا او رزمانے کی مٹھی سے جانے کتنی ریت سرکنا ابھی...
بچپن حرف و لفظ کے کھلونوں سے بہلایا اور لڑکپن زمین پر ننگے پاؤں کھڑے ہو کر آسمانِ صحافت کے ستاروں اور کہکشاؤں کو تکتے کاٹا۔ ایک تحریکی کمیونٹی کے...
کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ بدعت کا رد کرتے کرتے ہم نے بدعت کے تنفر میں بھی کچھ اچھی روایات قائم ہونے نہیں دیں اور جو قائم ہوئیں انھیں پنپنے نہیں...