محمد بلال خانمحمد بلال خان نوجوان شاعر و قلم کار اور سیاسیات کے طالب علم ہیں، مختلف اخبارات میں لکھنے کے ساتھ ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد میں بچوں کے پروگرام کا حصہ رہے، مقامی چینلز میں بطور سکرپٹ رائٹر کام کیا، آج کل عالمی ابلاغی ادارے سے بطور ریسرچر، سکرپٹ رائٹر وابستگی رکھتے ہیں۔

میرا جسم میری مرضی، ایک سچی کہانی - محمد بلال خان

آج سے 12، 13 سال قبل کی بات ہے۔ پرائمری سکول کا زمانہ تھا، غالباً دوسری یا تیسری جماعت کا طالب علم تھا، بلکہ دوسری جماعت سے تیسری میں ترقی ملی تو نئے سال میں ہمیں سابقہ کلاس کی چار فیل شدہ بچیاں ویلکم پارٹی کے طور پر دی گئیں، اور وہ بھی کلاس کا حصہ بنیں۔ اتفاق سے تعلیمی ادوار میں یونیورسٹی کے دور...