دفتر کے ایک کمرے میں اکرام الحق کی معمولی سی لغزش پر اس کے صاحب آپے سے باہر ہو گئے۔ الفاظ کی تلخی نے ماحول کو زہر آلود کر دیا۔ اکرام نے کچھ کہے بغیر...
خواجہ مظہر صدیقی ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان کے ڈائریکٹر ہیں۔ تعلق اولیاء کی نگری ملتان سے ہے۔ اٹھارہ سال روزنامہ نوائے وقت میں صدائے دل کے عنوان سے سماجی اور معاشرتی عنوانات پر کالم شائع ہوتے رہے ہیں۔ پانچ کتب کے مصنف ہیں۔ 1993 میں جنوبی پنجاب میں کہانی گھر کی بنیاد رکھی، اب تک 320 کہانی گھر قائم کیے ہیں۔ اس سلسلے میں بچوں میں کہانی کی ختم ہوتی قدیم ترین روایت کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
میں کئی ماہ سے اس بات پر غور کر رہا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں چیخنے چلانے، بلند آواز میں بات کرنے اور سخت لہجے کا رجحان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ والدین...
مجھے بچپن سے ڈائری لکھنے کا شوق ہے جو آج تک جاری و ساری ہے ۔ میں نے گزری شب میں اپنی بیس سال پرانی ایک ڈائری کھولی تو اپنے ہی لکھے ہوئے جملے پڑھ کر...
آج کے جدید دور میں موبائل فون ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ یہ ہمارے ہاتھ میں، جیب میں، میز پر یا گاڑی کے ڈیش بورڈ پر ہر وقت موجود ہوتا...
میرا مشاہدہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ اپنی دنیا میں ایک اندرونی عدالت قائم کیے بیٹھے ہیں، جس میں وہ خود ہی جج ہوتے ہیں، خود ہی وکیل اور خود ہی...
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسی قوم ہو جو اپنی سماجی خدمات، ایثار اور ہمدردی میں پاکستانی عوام کی ہم پلہ ہو۔ بلاشبہ ملک میں غربت ایک حقیقت ہے، لیکن اس کے...
میرا مشورہ ہے کہ : مہینے میں کم از کم ایک بار کسی سرکاری ہسپتال کا وزٹ ضرور کریں تاکہ آپ کو صحت اور تندرستی کی قدر و منزلت کا حقیقی احساس ہو۔ وہاں...
یہ چند دن پہلے کا واقعہ ہے کہ میں اپنی تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں شریک تھا۔ گفتگو عروج پر تھی، اہم فیصلے کیے جا رہے تھے کہ اچانک میرے...
کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے دعا مانگی، مگر وہ قبول نہ ہوئی؟ آپ نے کسی سے امید باندھی، لیکن وہ پوری نہ ہوئی؟ کسی امتحان میں کامیابی کی خواہش کی، مگر ناکامی...
جنوبی پنجاب میں شاداب پور قصبے کی قدیمی مسجد میں جمعہ کا دن تھا۔ لوگ اپنے روزمرہ کے کاموں سے فارغ ہو کر نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد میں جمع ہو رہے...