گذشتہ دنوں لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا اور انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان رانا زہیر اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ لاہور وائنز کے لیے پرانک (Prank) کر رہا تھا۔ وہ ’’بھوت‘‘ کا بہروپ دھارے آتے جاتے لوگوں کو ڈرا رہا تھا۔ کئی لوگوں کو وہ ڈرا چکا تھا، تاہم ایک نوجوان کو ڈرانے کی کوشش میں وہ...
محمد فیصل شہزاد کو شوق 10 سال قبل کوچہ صحافت میں لے گیا۔ روزنامہ اسلام اور روزنامہ ایکسپریس میں کالم لکھتے رہے، طبی میگزین جہان صحت، ہفت روزہ خواتین کا اسلام، ہفت روزہ بچوں کا اسلام اور پیام حق کے مدیر ہیں