انصار عباسیانصار عباسی انگریزی روزنامہ دی نیوز کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن ہیں، روزنامہ جنگ میں کالم لکھتے ہیں۔ اسلام پسند خیالات کے حامل ہیں، کھل کر اظہار کرتے ہیں